نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
محسن انسانیت حضرت امام حسین(ع) کی یاد میں مجالس عزا کا اہتمام شروع کردیا ہے -
عراق کے سبھی مقدس شہروں خاص طور پر کربلائے معلی میں عراق اور دنیا کے مختلف ملکوں سے عزاداروں کی بڑی تعداد پہنچنا شروع ہوگئے ہیں- اس وقت کربلائے معلی میں سوگواروں اور عزاداروں کا جم غفیر ہےجو سینہ زنی اور نوحہ خوانی اور ا ...
محسن ضیائی نے پیر کے روز اپنے افغان اورپاکستانی ہم منصب کے نام علیحدہ علیحدہ پیغامات میں ان ملکوں میں زلزلے کے نتیجےمیں ہونے والے جانی نقصانات پر تعزیت پیش کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، اپنی طبی و امدادی ٹیمیں فوری طور پر پاکستان اور افغانستان روانہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
واضح رہے ...
محسن علی بھی نامزد ہیں .
مقدمے میں ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کی سازش اور قاتلوں کومدد فراہم کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں .
ایف آئی اے کی جانب سے درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعات 34، 109، 120بی،302اور 7 شامل کی گئی ہیں .
واضح رہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما عمران فاروق کو 16 س ...
محسن کا ساتھ دیتا ہے یا عوامی امنگوں کا احترام کرکے اپنی مقبولیت کے بڑھتے ہوئے گراف کو بچانے کی کوشش کرتا ہے۔ الوقت- پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ جو لوگ فوج کی جانب سے سول حکومت کے معاملات میں مداخلت کی باتیں کررہے ہیں انہیں موجودہ دور کو ماضی کے سیاق و سباق میں رکھ کر دیکھنا چاہیے۔ ا ...
محسن کے احسانوں کو یاد رکھا جائے۔ اسلامی تعلیمات ’’لم یشکر مخلوق لم یشکر خالق‘‘ کی قائل ہیں غیر الٰہی معاشرہ بھی ا پنے محسنوں کو حتی المقدور یاد رکھنے کی کوشش کرتا ہے ہمیں بھی اپنے محسنوں کو یاد رکھنا چاہیے۔
شہید ڈاکٹر محمد علی نقویؒ کے احسانوں کا بدلہ یہ ہے کہ شیعہ قوم ان ک ...
محسن پاکستان محمد علی جناح کی 68 ویں برسی ملک بھر میں آج بڑی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے. الوقت - بابائے قوم، ملت کا پاسباں، محسن پاکستان محمد علی جناح کی 68 ویں برسی ملک بھر میں آج بڑی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے.
خبر رساں ادارے الوقت کے مطابق ۱۱ ستمبر بانی پاکستان بابائے قوم قائداعظم ...